پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سلمان بٹ ،محمدعامر اورمحمدآصف کی امیدوں پرپانی پھرگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سلمان بٹ ،محمدعامر اورمحمدآصف کی امیدوں پرپانی پھرگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ محمد عامر کو پاکستان کی اے ٹیم میں شامل کیاجائے گااورفاسٹ باﺅلر سے ملاقات کرکے اسے سمجھائیں گے ،محمد عامر کا رویہ درست رہا تو انہیں فروری سے کھلایا جائے گا ، پاک بھارت سیریز اگر ہوتی ہے تو بھی عامر کی ٹیم میں شمولیت کاامکان نہیں ہے ،عامر ، آصف اور سلمان کو ابھی ٹیم میں شامل کرنے کا وقت نہیں آیا ، محمد عامر کو سمجھانے کی ضرورت نہیں ، انہیں رویہ مزید بہتر بنانا ہوگا ،عامر کی کارکردگی اچھی ہے مگر رویہ کیسا ہوناچاہیے یہ سمجھنا ہوگا ، سلمان اور آصف کو اجازت فروری میں ری ہیبلی ٹیشن ختم ہونے کے بعد ملے گی ، سلمان بٹ اور محمد آصف ابھی فرسٹ کلا س نہیں کھیل سکتے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…