پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

بدقسمتی نے شاہد آفریدی کاپیچھانہ چھوڑا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

ڈھاکہ((نیوزڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر کلیگ میں پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بوم بوم آفریدی اپنی کپتانی کے دوسرے میچ میں ہی پانی کا بلبلہ ثابت ہوئے۔ ان کی ٹیم سپر سٹار سلہٹ رنگپور رائیڈرز کے خلاف صرف 59رنز پر آوٹ ہوگئی۔ شاہد آفریدی نے صرف 4رنز بنائے ان کی پوری ٹیم میں صرف ایک کھلاڑی سہیل تنویر ڈبل فگر میں داخل ہوسکے۔اس کے علاقہ کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں نہ داخل نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ آفریدی کی کپتانی میں ٹیم نے پہلے میچ میں مخالف ٹیم کو صرف 58پر آوٹ کیا تھا لیکن اب خود 59پر آوٹ ہوگئی ہے۔ اب آفریدی کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔مخالف ٹیم نے ہدف صرف دو وکٹیں کھو کر 10ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…