ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کی لمبی چھلانگ،پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی نے دہلی ٹیسٹ کے اختتام پر نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز تین صفر سے ہارنے کے باوجود جنوبی افریقہ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ ہوم سیریز میں کامیابی سمیٹ کر بھارت نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی ہو گئی۔ قومی ٹیم تیسری سے چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئی۔ انگلینڈ کے ہاتھوں کلین سویپ ہونے کے بعد پاکستان ٹی ٹوینٹی میں بھی دوسری پوزیشن کھو چکا ہے۔ قومی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں بھی بنگلہ دیش سے نیچے ا?ٹھویں پوزیشن پر ہے جبکہ کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…