شارجہ ٹیسٹ: پاکستان کامیابی کے قریب، انگلینڈ ٹیم مشکلات کا شکار
شارجہ(نیوز ڈیسک)شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان کے 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔جمعرات کو میچ کے پانچویں روز اب سے کچھ دیر قبل انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنائے تھے۔پانچویں اور… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ: پاکستان کامیابی کے قریب، انگلینڈ ٹیم مشکلات کا شکار