بھارتی میڈیا نے پاکستان، بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں بری خبر سنا دی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی حکومت پاک بھارت کرکٹ سیریزکی تجویزمستردکردیگی،دونوں ممالک کے درمیان سیریز رواں ماہ سری لنکا کے نیوٹرل مقام پر شیڈول ہے۔ایک بھارتی اخبار نے بی سی سی آئی کے اعلی عہدیدار کے توسط سے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایسے اشارے ملے ہیں،… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے پاکستان، بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں بری خبر سنا دی











































