ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے گوروں کی انوکھی ٹریننگ
ابو ظہبی(آن لائن)انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں میں جارحانہ انداز اپنا نے اور تیز شاٹس کھیلنے کیلئے امریکی بیس بال کوچ سے ٹریننگ لینا شروع کردی ہے۔ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد انگلینڈ کے کوچ ٹریور بیلس نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی ٹیم پاکستان کو شکست… Continue 23reading ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے گوروں کی انوکھی ٹریننگ