انضمام الحق 2سال کیلئے افغان ٹیم کی کوچنگ کیلئے رضا مند
لاہور(آن لائن) سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ انضمام الحق کی کوچنگ میں اپنی ٹیم کی زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے پران سے 2 سال کے معاہدے کا خواہشمند تھا،اس ضمن میں انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم کی… Continue 23reading انضمام الحق 2سال کیلئے افغان ٹیم کی کوچنگ کیلئے رضا مند









































