جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کولمبو:ویسٹ انڈین کپتان ہولڈر کو ایک میچ کے لیے معطل کر دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر کو دوسری دفعہ سلو اوورریٹ پر ایک ون ڈے میچ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم سری لنکاکے خلاف کولمبو میں منعقدہ ون ڈے میچ میں مقررہ وقت سے دو اوور پیچھے تھی۔یکم نومبر کو کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔جیسن ہولڈر سری لنکا کے خلاف بدھ کو تین میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ٹیم کی قیادت نہیں کرپائیں گے.صرف یہی نہیں بلکہ ہولڈر پر میچ فیس کا چالیس جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کو بیس فی صد جرمانہ بھی عائد کیا گیاہے۔جیسن ہولڈر اور ویسٹ انڈیز ٹیم اس سے قبل رواں سال جنوری میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں سست رفتاری کی مرتکب ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…