اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی بلے بازوں کو پھنسانے کیلئے شین وارن کے عادل رشید کو مشورے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(آن لائن) شہرہ آفاق لیگ اسپنر شین وارن نے پاکستانی سپنر یاسر شاہ کو انگلش ٹیم کو سپن جال میں پھنسانے کی تدبیر بتانے کے بعد انگلش سپنر عادل رشید کو بھی اپنی مفید مشورےدیئے۔ انگلش ٹیم پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کےلئے تیاریوں میں مصروف ہیں اور اسی دوران سابق اسپنر وارن نے عادل رشید کی بولنگ میں رہنمائی کی۔ اس موقع پر وارن کا کہنا تھا کہ عادل رشید بہتر سپنر ہے۔ ان کے اندر وہ تمام صلاحیتیں ہیں جو ایک اچھے سپنر میں ہونی چاہیے۔ انہیں تیز بولنگ کرنے کی بجائے میدان میں صبر وتحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں مستقل مزاجی کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ صبر وتحمل سے ہی میچ کا پانسہ پلٹا جاسکتا ہےلیکن جلد بازی ٹیم کو تباہی کے دہانے پر پہنچاسکتی ہے اورعادل رشید آرام و سکون سے بولنگ کرابیٹسمینوں کا وکٹوں پردیر تک رکنا محال کرسکتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…