بنگلہ دیش نے پاکستان سے کیا وعدہ پورا کردیا
کراچی(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان سے کیا وعدہ پورا کردیا،بنگلا دیش ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 ا?فیشلز شامل ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی کے ساﺅتھ اینڈ کلب میں بدھ سے میدان سجے گا۔ سیریز کی اہمیت کے… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پاکستان سے کیا وعدہ پورا کردیا