پی ایس ایل کیلئے 6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے 6غیر ملکی کوچز نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ بھارت سے واحد رابن سنگھ ایونٹ کا حصہ ہوں گے۔ آئندہ برس 4فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ پاکستانی شائقین کرکٹ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ… Continue 23reading پی ایس ایل کیلئے 6غیر ملکی کوچز کے معاہدوں پر دستخط