اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکو178رنزسے شکست دے دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکوشکست دے دی ۔اورپوری انگلش ٹیم کوآوٹ کردیاہے ۔اورپاکستان نے انگلینڈٹیم کو178رنز سے شکت دے دی ہے اوروہاب ریاض نے اس سلسلے میں اہم کرداراداکیاہے ۔پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں انگلینڈکوشکست دے دی ۔اورپوری انگلش ٹیم کوآوٹ کردیاہے ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش ٹیم نے اپنی نامکمل اننگ رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی تو جوئے روٹ 59 اور جونی بریسٹو 6 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے لیکن پاکستان کی جانب سے تباہ کن بولنگ کے سامنے انگلش بلے باز سہم کر کھیل رہے ہیں اور 159 کے مجموعی اسکور پر جوئے روٹ 71 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد جونی بریسٹو بھی 22 رنز بنا کر چلتے بنے۔ پاکستان کی جانب سے ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے 2،2 اور عمران خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 378 اور دوسری اننگز 6 وکٹوں پر 354 رنز بنانے کے بعد ڈکلئیر کردی تھی جس کے بعد مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 491 رنز کا ہدف دیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں اسد شفیق اور دوسری میں یونس خان نے سنچری اسکور کی۔واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پرمشتمل سیریزکھیلی جارہی ہے اور پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔

پیپلزپارٹی کو مین سٹریم میں لانے کا نیا منصوبہ،بڑی بڑی شخصیات کو سائیڈ لائن کرنے کافیصلہ کرلیاگیا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…