پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری کا انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکلوں سے جان چھڑانے کا پروگرام بنا لیا ہے جس کے تحت کرپشن میں ملوث انکل صاحبان کو مرحلہ وار پارٹی عہدوں سے فارغ کردیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی میں جلد اعلیٰ عہدوں میں تبدیلی کرکے تمام بڑے عہدوں پر بیٹھے سینئر رہنماؤں کو ہٹا کر ان کی جگہ نوجوان اور تجربے کار لوگوں کو لانے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے آئندہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے جب کہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی کہ پیپلز پارٹی کو این اے 122 کے حلقے سے اتنے کم ووٹ پڑنے کی وجہ کیا تھی، اس اجلاس میں ہی شریک چیئرمین آصف زرداری کے حوالے سے پارٹی عہدے کا فیصلہ کیا جائے گا کہ وہ پیپلزپارٹی میں کون سے عہدے کے طلب گار ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…