مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پرغورشروع کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیاہے۔پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کرکٹ ویب سائٹ سے انٹرویو میں کہاکہ وہ اب 41 سال کے ہوگئے ہیںیواے ای میں انگلینڈ کے خلاف الوداعی سیریز ہوسکتی ہے ، وہ اپنے کیریئر کوانگلینڈ سے انہیں کی سرزمین پر سیریز تک توسیع بھی دے… Continue 23reading مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پرغورشروع کردیا