وویمنز کرکٹ :پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو وائٹ واش کردیا
کراچی(آن لائن) دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 34رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 115 رنز کا ہدف دیا۔کراچی کے ساﺅتھ اینڈ کلب… Continue 23reading وویمنز کرکٹ :پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو وائٹ واش کردیا