اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شیوسینا کی غنڈہ گردی بھارت کو لے ڈوبی ۔اگلے ماہ ہونے والا کبڈی ورلڈ کپ منسوخ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں اگلے ماہ کبڈی کا ورلڈ کپ ہونے جارہا تھا جس میں پاکستانی ٹیم کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی لیکن شیوسینا کی دھمکیوں اور غندہ گردی کے باعث نقص امن کے پیش نظر میگا ایونٹ ہی منسوخ کر دیا گیا۔