پرانی گیند کے ساتھ زیادہ موثر بولنگ کر سکتا ہوں ،وہاب ریاض
ابو ظہبی (نیوز ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں سپیل نے میری سوچ بدل دی ہے ¾پرانی گیند کے ساتھ زیادہ موثر بولنگ کر سکتا ہوں ۔ایک انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ اس سپیل نے ان میں خود اعتمادی پیدا… Continue 23reading پرانی گیند کے ساتھ زیادہ موثر بولنگ کر سکتا ہوں ،وہاب ریاض











































