شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے بی پی ایل کرکٹ سے معاہدہ کرلیا
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سْپر اسٹارز کی جانب سے جبکہ شعیب ملک کومیلا وکٹوریئنز کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 22نومبر سے شروع ہوگی، بی پی ایل کیلئے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پول بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ پول میں… Continue 23reading شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے بی پی ایل کرکٹ سے معاہدہ کرلیا











































