جونیئر ہاکی،پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) جوہرجونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچ میں ہی پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا، دفاعی چیمپئن بھارت نے 5-1سے ا?و¿ٹ کلاس کردیا۔ جوہر بارو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنے ابتدائی میچ میں ہی بڑی ناکامی سے دوچار ہوگئی، گذشتہ ایونٹ… Continue 23reading جونیئر ہاکی،پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا











































