آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ ‘پاکستانی باﺅلرز کی ترقی
لاہور (نیو ز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی باﺅلرز کی ترقی اور بلے بازوں کی تنزلی ہوئی ہے۔ وہاب ریاض پہلی بار ٹاپ ففٹی اور یاسر شاہ ٹاپ 100 میں شامل ہو گئے۔ بلے بازوں میں ڈی ویلیئرز، باﺅلرز میں عمران طاہر اور… Continue 23reading آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے پلیئرز رینکنگ ‘پاکستانی باﺅلرز کی ترقی









































