زمبابوین میری باؤلنگ سمجھنے سے عاری تھے، یاسر
ہرارے(نیوز ڈیسک)زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹیں لے کر فتح گر کارکردگی دکھانے والے یاسر شاہ نے اسپن پچ کو سراہتے ہوئے کہا کہ زمبابوین کھلاڑی میری باؤلنگ کو سمجھنے میں ناکام رہے۔پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز کے عوض چھ وکٹیں لے کر… Continue 23reading زمبابوین میری باؤلنگ سمجھنے سے عاری تھے، یاسر









































