پی ایس ایل، غیر ملکی کرکٹرز نے ایسوسی ایشن سے مشاورت شروع کر دی
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے قبل غیرملکی کرکٹرز نے ایسوسی ایشن سے مشاورت شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے نام سے5ٹیمیں آئندہ برس 4 سے 24 فروری تک دوحا، قطر میں پی ایس ایل کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گی، ایک ملین ڈالر… Continue 23reading پی ایس ایل، غیر ملکی کرکٹرز نے ایسوسی ایشن سے مشاورت شروع کر دی