پی ایچ ایف:ظفر اللہ جمالی کوسرپرست بنانے کاامکان
لاہور(نیوز ڈیسک) میر ظفر اللہ خان جمالی کو پی ایچ ایف کا سرپرست بنانے کا امکان ہے، ساتھ ہی انھیں وزیر اعظم کے ہاکی مشیر کی ذمہ داری بھی مل سکتی ہے۔اس صورت میں قومی سلیکشن کمیٹی اور جونیئر ٹیم مینجمنٹ میں ردوبدل ہوسکتا ہے، طاہر زمان سے جونیئر ٹیم کے منیجر کا عہدہ واپس… Continue 23reading پی ایچ ایف:ظفر اللہ جمالی کوسرپرست بنانے کاامکان