100میٹر ریس میں یوسین بولٹ نے میدان مار لیا
بیجنگ(نیوز ڈیسک) جمیکن اسپرنٹر یوسین بولٹ نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 100 میٹر ریس کا میدان مارلیا، انھوں نے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے امریکن حریف جسٹن گیٹلن کے خواب چکناچور کردیے۔وہ مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ ایونٹ میں بولٹ سے آگے نکلنے میں ناکام رہے، اولمپک چیمپئن برطانیہ کی جیسیکا اینس ہل نے کھیل… Continue 23reading 100میٹر ریس میں یوسین بولٹ نے میدان مار لیا