محمد حفیظ کے ساتھ تین کروڑ روپے کا فراڈ
لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے ساتھ تین کروڑ روپے کا فراڈہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے ڈی ایچ اے میں آٹھ مرلے کاکمرشل پلاٹ خریدنے کے لئے ڈیلر کو پیسے دیئے ،لیکن ڈیلر کاشف اور ا س کے ساتھیوں نے پیسے واپس کئے اور نہ پلاٹ نام کیا ،دو سال… Continue 23reading محمد حفیظ کے ساتھ تین کروڑ روپے کا فراڈ