وسیم اکرم حملہ کیس ,ملزم کواس کی اصل جگہ پہنچادیاگیا
کراچی(نیوزڈیسک) وسیم اکرم حملہ کیس,ملزم کواس کی اصل جگہ پہنچادیاگیا،کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم حملہ کیس میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔عدالت نے ملزم الطاف احمد کو 28 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پراس کے خلاف چالان پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔جس… Continue 23reading وسیم اکرم حملہ کیس ,ملزم کواس کی اصل جگہ پہنچادیاگیا