قومی ٹی 20، عمر گل انجری کی وجہ سے دو ہفتے کے لیے آؤٹ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل قومی ٹی ٹوینٹی میں انجرڈ ہونے کے بعد دو ہفتے کیلئے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے ہیں، ان کے ناک کی ہڈی میں فریکچر کے بعد سرجری کی گئی ہے۔ عمر گل اسلام آباد اور کراچی بلیوز کے درمیان میچ کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش میں… Continue 23reading قومی ٹی 20، عمر گل انجری کی وجہ سے دو ہفتے کے لیے آؤٹ









































