اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

راجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)راجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جوکووچ سے مقابلہ ہو گا۔ ورلڈ نمبر ون نواک جوکووچ نے نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن مارین سلچ کو شکست دی۔ ان کی جیت کا اسکور چھ صفر، چھ ایک اور چھ دو رہا۔ نواک جوکووچ کی نظر اب فائنل پر ہے جہاں ان کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں جیتنے والے راجر فیڈرسے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…