بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرےگی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

ولنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم 23 اکتوبر کو پرائم منسٹر الیون کے خلاف ون ڈے میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے 9 نومبر تک برسبین کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 نومبر تک ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ، پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 21 سے 22 نومبر تک ویسٹرن آسٹریلیا الیون کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 27 نومبر سے یکم دسمبر تک ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…