سری لنکا اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہو گا
گال (نیوز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ بدھ سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک پی سارا اوول، کولمبو جبکہ… Continue 23reading سری لنکا اور بھارت کے مابین پہلا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہو گا