اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

وائن رونی کا زیادہ گول کرنیکا ریکارڈ قائم

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) وائن رونی انگلینڈ کے سب سے زیادہ 50 گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ وائن نے 50 واں گول سوئٹزر لینڈ کیخلاف میچ میں پنالٹی پر کیا۔ وائن رونی نے ہفتے کے دن سان میرینو کیخلاف فٹ بال میچ میں49 واں گول کر کے بوبی چارلٹن کا انچاس گول کرنے کا ریکارڈ برابر کیا اور تین ہی دن بعد پچاس واں گول کر کے پینتالیس سال بعد ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ رونی نے پچاس واں گول یورو 2016 کیلئے کوالیفائنگ میچ میں سوئٹزر لینڈ کیخلاف کیا۔ ویمبلے گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے حریف ٹیم کو دو صفر سے شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…