کوہ قراقرم میں پھنسی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما کو پاک فوج نے بچا لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) کوہ قراقرم میں پھنسی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما کو پاک فوج نے بچا لیا۔ پاک فوج کی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما کو بچانے کی فوٹیج ایک نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ برفانی طوفان میں پھنسی کوہ پیما ونیسا اوبرین کے ٹو چوٹی سر کرنا چاہتی تھی۔… Continue 23reading کوہ قراقرم میں پھنسی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما کو پاک فوج نے بچا لیا