قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوادعالم جمعرات کو اپنی30ویں سالگرہ منائیں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوادعالم جمعرات کواپنی30ویں سالگرہ منائیں گے۔فوادعالم 8اکتوبر1985ءکوکراچی مےں پےدا ہوئے۔ انہوںنے اپنے ٹیسٹ کیرےئرکاآغاز12جولائی2009ءکوکولمبومیںسری لنکاکے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ 24تا28نومبر2009ءکونیوزی لینڈکے خلاف کھیلا۔ون ڈے انٹرنےشنل کیرےئرکاآغاز22مئی2007ءکوسری لنکاکے خلاف ابوظہبی مےںکھیلا۔اورآخری ون ڈے22اپریل2015ءکوبنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکہ میںکھےلا۔ٹونٹی ٹونٹی کیرےئرکاآغاز4ستمبر2007ءکوکینیاکے خلاف نیروبی میںکیااورآخری ٹونٹی ٹونٹی میچ26دسمبر2010ءکونیوزی لینڈکے خلاف… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوادعالم جمعرات کو اپنی30ویں سالگرہ منائیں گے











































