اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ کابڑا ستون گر گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015 |

کولکتہ(نیوزڈیسک) بورڈآف کنٹرول فورکرکٹ انڈیا کے سربراہ جگ موہن ڈالمیا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جگ موہن ڈالمیا کو 2 روز قبل سینے میں کی تکلیف کے باعث کولکتہ کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے 75 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ جگ موہن ڈالمیا 36 سال سے بھارتی کرکٹ بورڈ سے وابستہ تھے جب کہ وہ 3 سال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بھی رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…