اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرس گیل نے بھی کرکٹر احمد شہزاد سے شکوہ کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) کرس گیل نے احمد شہزاد سے شادی میں شرکت کا دعوت نامہ نہ بھیجے جانے کا شکوہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر احمد شہزاد نے کرس گیل کو 36ویں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر ہوئے دلچسپ مکالمے میں جارح مزاد ج بلے باز کرس گیل نے احمد شہزاد سے انہیں شادی میں شرکت نہ دیئے جانے کا شکوہ دیتے ہوئے کہا کہ احمد شہزاد نے انہیں شادی میں شرکت کا دعوت نامہ نہیں دیا۔ احمد شہزاد نے ازراہ مذاق ان سے سوال کیا کہ کیا واقعی انہوں نے ویسٹ انڈین اوپنر کو شادی میں شرکت کا دعوت نامہ نہیں بھیجا جس پر گیل نے نفی میں جواب دیا تاہم ساتھ ہی شادی کے مبارک بار دینے کے ساتھ ساتھ خوش گوار ازدواجی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…