بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سعید اجمل۔۔۔وسیم اکرم کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)سعید اجمل۔۔۔وسیم اکرم کے صبر کا پیمانہ لبریز،سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان سپر لیگ کا شد ت سے انتظار ہے جبکہ سعید اجمل کیلئے ان کا کہنا ہے کہ ا?ف سپنرکی پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں جن کو نظر انداز کرنا زیادتی ہے اور اگران کو نہیں کھلانا تو پی سی بی کو واضح طور پر انہیں اس بات سے ا?گاہ کر دینا چاہئے مگر انہیں مسترد نہ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعید اجمل نئے باو¿لنگ ایکشن پر بہت محنت کررہے ہیں مگر شاید قسمت ان کا ساتھ نہیں دے رہی۔ آف سپنر نے متعددبار پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…