آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم انسوکر چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز
کراچی (نیوز ڈیسک) آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا ، ایونٹ میں پاکستان سمیت بارہ ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں ، پاکستان ٹو نے ابتدائی میچ میں قطر کو شکست دیدی جبکہ پاکستان سکس کوشکست کا سامنا کرنا پڑا ، کراچی کے مقامی ہوٹل میں شروع ہونے… Continue 23reading آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم انسوکر چیمپئن شپ کا کراچی میں آغاز