ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکہ میں رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل راو¿نڈ میچ میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سیرا ایرانی اور فلاویہ پینی یٹا پر مشتمل اٹالین جوڑی کوشکست دی۔انہوں نے مخالف جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-1 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید پڑھئے: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو پھر پاکستان کی یاد ستانے لگی

 

ان کی اس کامیابی پر ان کے شوہر شعیب ملک نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ وہ فائنل میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…