ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سُپر لیگ نے دھوم مچا دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) قطر میں شیڈول پاکستان کی پہلی سُپر لیگ کے انعقاد کی منزل تک کا سفر تیزی سے طے ہونے لگا ہے۔ آٹھ ملکوں سے تیس سٹارز کرکٹرز نے اپنی دستیابی کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے مارلون سموئلز، لینڈل سمنز، کرس گیل، سنیل نرائن، سموئل بدری کے نام فائنل ہو گئے۔ سری لنکا کے لیستھ ملینگا، تلکا رتنے دلشان، اجنتھا مینڈس، اینجلو میتھیوز، سنانائکے، کلاسیکرا اور کوشال پریرا بھی کھیلیں گے۔ آسٹریلیا سے آرون فِنچ، ڈیوڈ وارنر، گلین میکسویل، مچل سٹارک، پیٹ کمِنز، شین واٹسن اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹرز مارٹن گپٹل، نیتھن میکلم، مچل مکلینگن اور برینڈن میکلم بھی جوہر دکھانے کو تیار ہیں۔ جنوبی افریقا کے عمران طاہر، جے پی ڈومینی اور فاف ڈوپلیسی، زمبابوے سے مساکدزا، پراسپر اٹسیا، انگلینڈ کے آئن مورگن، ایلیکس ہیلز، سٹیو فِن، بنگلا دیش کے شکیب الحسن کے نام بھی پاکستان سپر لیگ کھیلیں گے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…