بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

وسیم اکرم اور رمیز راجہ پاکستان سپر لیگ کے سفیر مقرر

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا ایک اور سنگ میل عبور ہو گیا ۔ ماضی کے اسٹار وسیم اکرم اور رمیز راجہ لیڈنگ ٹیم میں شامل کر لیے گئے ۔ بطور سفیر بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کا کہنا تھا کہ سپر لیگ سے پاکستان کرکٹ میں انقلاب آئے گا۔ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ میں 7 سے 8 ملکوں سے کھلاڑیوں کی نمائندگی ہو گی۔ پی ایس ایل کا اگلا زور دار چھکا بیس ستمبر کو لگے گا جب لوگو کی رنگا رنگ تقریب میں ستارے چمکیں گے یعنی ایونٹ کو چار چاند لگائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…