ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے کےخلاف ایک روزہ ، ٹی ٹونٹی سیریز میںکپتان اظہر علی، سرفراز احمد اور اسد شفیق کو آرام کرانے پر غور

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد اور بلے باز اسد شفیق کو آرام کرانے پر غور کر رہا ہے۔زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی اور کوچ وقار یونس نے مشاورت شروع کردی ہے لیکن ٹیم کے انتخاب میں کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے سے قبل ٹی ٹونٹی قائد شاہد آفریدی کا انتظار کیا جا رہا ہے۔اظہر علی، سرفراز احمد اور اسد شفیق فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے ہیں اور ان کی واپسی 25 یا 26 ستمبر کو ہو گی جبکہ قومی ٹیم کو 24 ستمبر کو ہرارے روانہ ہونا ہے جہاں وہ تین ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ میچوں ہپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔قومی ٹیم مینجمنٹ انگلینڈ کے خلاف اکتوبر میں مشکل سیریز کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کھلاڑیوں کو آرام دینے پر غور کر رہی ہے۔بتایا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر ہارون رشید، کوچ وقار یونس اور سلیکشن کمیٹی کے اراکین اس بات پر متفق ہیں کہ تینوں کو جلد بازی میں زمبابوے بھیجنے کا فیصلہ خطرے سے خالی نہیں ہو گا کیونکہ حج سے واپسی پر ہرارے کی طویل فلائٹ کے فوری بعد اوپر تلے میچز کھیلنا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…