جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اوربوروسیا ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچزجیت لئے
میونخ(نیوزڈیسک) جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اوربوروسیا ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچزجیت لئے۔میونخ میں کھیلے گئے سیزن اوپنرمیں ٹائٹل ہولڈربائرن میونخ نے ہمبرگ ایس وی کوپانچ صفرسے شکست کا مزہ چکھایا، فاتح ٹیم کی جانب سے تھومس مولرنے دو . مہدی بیناتیا، رابرٹ لیوانڈوسکی اورڈگلس کوسٹا نے ایک ایک گول اسکورکیا، ڈورٹمنڈ… Continue 23reading جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اوربوروسیا ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچزجیت لئے