اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نیویارک: اینڈی مرےیوایس اوپن سےباہر

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

نیو یارک(نیوز ڈیسک )یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ سامنے آیا جب جنوبی افریقہ کے 15نمبر کھلاڑی کیوی اینڈرسن نے ٹاپ سیڈ اینڈی مرے کو گھر کی راہ دکھا دی اور ٹورنامنٹ سے آو¿ٹ کر دیا۔کیوی اینڈرسن نے اینڈی مرے کے مدمقابل یہ مقابلہ چار گھنٹے 18منٹ کی جدوجہد کے بعد 7-6(7-5)6-3۔6-7اور7-6سے جیت لیا۔اینڈرسن نے اس مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ سٹان واورنکا سے ہوگا۔2010ءکے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اینڈی مرے اس گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل مقابلوں کے مرحلے سے پہلے ہی آو¿ٹ ہوگیا ہے۔ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگل مقابلوں میں پیٹرا کویٹووا نے برطانیہ کی جو کونٹا کو7-5اور 6-3سے ہرادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…