سرفراز احمد کو سری لنکا کیخلاف نہ کھلانے کی منطق سمجھ سے باہر ہے ، رمیز راجہ
اسلام آباد/دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو سری لنکا کے خلاف دونوں ٹی 20 انٹرنیشنل میں نہ کھلانے کی منطق سمجھ سے باہر ہے۔رمیز راجہ نے دبئی سے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اس وقت وکٹ… Continue 23reading سرفراز احمد کو سری لنکا کیخلاف نہ کھلانے کی منطق سمجھ سے باہر ہے ، رمیز راجہ