اسلام آباد (نیوزڈیسک ) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز 3 اکتوبر سے تین روزہ ٹور میچ سے کریگی۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلوی ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ سکواڈ میں سٹیون سمتھ (کپتان)، ایڈم ووجز (نائب کپتان)، کیمرون بینکرافٹ، جو برنز، پیٹرک کمنز، اینڈریو فیکٹ، عثمان خواجہ، نیتھن لیون، مچل مارش، شان مارش، گلین میکسویل، پیٹر نیول، سٹیفن اوکیف، پیٹر سڈل اور مچل سٹارک شامل ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ 9 سے 13 اکتوبر تک چٹاگانگ جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 17 سے 21 اکتوبر تک میرپور میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کا آغاز 3 اکتوبر سے کریگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































