اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کریگی

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آسٹریلیا کا مختصر دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم 23 اکتوبر کو پرائم منسٹر الیون کے خلاف ون ڈے میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے 9 نومبر تک برسبین کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 نومبر تک ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ، پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 21 سے 22 نومبر تک ویسٹرن آسٹریلیا الیون کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 27 نومبر سے یکم دسمبر تک ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…