احمد شہزاد نے کرس گیل کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی دعوت دیدی
لا ہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین احمد شہزاد نے نامور ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی دعوت دی ہے جس کا احترام کرتے ہوئے کرس گیل نے بھی مثبت جواب دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سٹار پاکستانی بلے باز احمد شہزاد نے ٹیلی فون کر کے ویسٹ انڈیز… Continue 23reading احمد شہزاد نے کرس گیل کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی دعوت دیدی









































