دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سی ای او ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹریبونل نے محمد عامر ، آصف اور سلمان بٹ کو دوسرا موقع دیا ہے ، تینوں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتے ہیں لیکن اس حوالے سے حتمی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے، پاک بھارت سیریز کے حق میں ہیں دونوں ملکوں کو اس حوالے سے ہر قسم کی مدد کیلئے تیار ہیں ، ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈیوڈ رچرڈسن نے مزید کہا اب محمد عامر ، آصف اور سلمان بٹ تینوں کے بارے میں حتمی فیصلہ پی سی بی نے کرنا ہے آئی سی سی ٹربیونل نے تینوں کو ایک اور موقع فراہم کردیا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے اپنے اوپر لگے داغ کو صاف کریں ۔کرکٹ کی ویب سائیٹ کرک انفوکے مطابق انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سیریز سے کرکٹ کو بے پناہ تشہیر ملتی ہے ،جب بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کھیلی
پاک بھارت کرکٹ سیریز،آئی سی سی بھی میدان میں آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































