پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

احمد شہزاد نے کرس گیل کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی دعوت دیدی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015 |

لا ہور ( نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین احمد شہزاد نے نامور ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی دعوت دی ہے جس کا احترام کرتے ہوئے کرس گیل نے بھی مثبت جواب دیا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق سٹار پاکستانی بلے باز احمد شہزاد نے ٹیلی فون کر کے ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بیٹسمین کرس گیل کو فروری 2016ئ میں قطر میں شروع ہونیوالی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

مزید پڑھئے: جسٹس جواد ایس خواجہ ،23دنوں کا عظیم مورخ خصوصی رپورٹ

احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ کرس گیل نے مثبت جواب دیا ہے اور امید ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…