ایشز کے بعد بھی کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھوں گا،مائیکل کلارک
سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور آل راو¿نڈر شین واٹسن نوشتہ دیوار سے نظریں چرانے لگے، دونوں نے ناقص فارم کے باوجود کھیل کو الوداع کہنے سے صاف انکار کردیا،بیٹسمین کہتے ہیں کہ رنز کی بھوک بدستور قائم ہے۔آل راو¿نڈر کاکہنا ہے کہ ابھی ٹیم کو بہت کچھ دے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ایشز کے بعد بھی کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھوں گا،مائیکل کلارک